Climate change and 5 rivers پاکستان کے پانچ دریا اور موسمیاتی تبدیلی، پانی کے دھارے اور بدلتی تقدیر
---روما محمود--- یہ بات مجھے میرے ابو نے بتائی تھی ۔ دریاؤں میں جو تازہ پانی آتا ہے وہ ہمالیہ کے پہاڑوں سے آتا ہے۔برف پگھل کر پھر وہ پانی دریاؤں سے ہوتا ہوا بحر عرب میں جا کر گرتا ہے۔ اس سے سمندر میں تازہ مچھلی پیدا ہوتی ہے اور سمندر پیچھے کی طرف چلا جاتا ہے۔ ورنہ وہ بھی بحر مردار بن جائے۔ وہاں سے جو بخارات اٹھتے ہیں وہ سفید بادلوں بن کر ہمالیہ کی چوٹی سے ٹکراتے ہیں اور ان میں بارش کا تازہ پانی بھر جاتا ہے۔ اس سے ایک ecosystem پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے بادلوں میں پانی بھرتا ہے پھر وہ ہمالیہ کے پہاڑوں سے جا کر ٹکراتےہیں۔ اس پورے عمل کے نتیجے میں یہاں مون سون کی بارشیں ہوتی ہیں پھر پہاڑوں پر سردیوں میں شدید برفباری ہوتی ہے ۔ پھر گرمیوں میں برف پگھل کر دریاؤں میں تازہ پانی آتا ہے ۔ ابو تو ہیں نہیں۔ لیکن ایک امانت کئ طرح ہی بات میں نے آپ لوگوں تک پہنچا دئ ہے۔ انڈیا کو یہ بات واضح کئ جائے دونوں ملکوں کی بقا اس میں ہے۔ #climate change وہ اسی جو یہاں اولے پڑ رہے ہیں tennis ball size کا نتیجہ...